
موسمیاتی تبدیلی کا حل شادی نہ کرنے میں پنہاں ہیں
خدارا شادی مت کیجیے تاکہ آپ کے بچے اس جہنم میں سانس نہ لیں،عوام کی دُہائی
سجاد قادر
اتوار 29 نومبر 2020
07:05

(جاری ہے)
لہٰذا انہوں نے فیصلہ کررکھا ہے کہ نہ شادی کریں گے اور نہ بچے ہوں گے تاکہ اس گلوبل وارمنگ کے اثرات سے بچے رہیں۔
جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ تو پچھتا رہے ہیں کہ انہوں نے شادی کی ہی کیوں اور اگر شادی کی تو بچے کیوں پیدا کیے کیونکہ یہ بچے اب آلودہ فضائی ماحول میں سانس لے رہے ہیں جو کہ ان کے ساتھ زیادتی ہے۔کچھ نوجوانوں نے یہ بھی کہا کہ وہ شادی اس لیے نہیں کرنا چاہتے کہ کہیں ان کی طرح ان کے بچے اس دنیا آکر گلوبل وارمنگ میں اضافے کا باعث نہ بنیں۔تحقیق کے لیے کیے جانے والے سروے میں امریکہ کے 607افراد سے یہ سوال کیا گیا جن کی عمریں27برس سے45برس کے درمیان تھیں۔اس کے مطابق 59.8لوگوں نے کہا کہ وہ کاربن فٹ پرنٹ سے متعلق پریشان ہیں جبکہ 96.5لوگوں نے کہا وہ اس بات پر پریشان ہیں کہ ان کے بچے فضائی گلوبل وارمنگ جیسے ماحول میں سانس لیتے ہیں اور اس سب میں وہ خود بھی ملوث ہیں۔یاد رہے کہ دنیا بھر میں لگنے والی جنگلوں کی آگ اور اس کے علاوہ فیکٹریوں کی چمنیوں سے نکلنے والا دھواں اور نیوکلیئر ہتھیاروںکی دوڑ یہ سب مل کر دنیا کو گلوبل وارمنگ کی طرف لے جا رہے ہیں۔حیرانی کی بات یہ ہے کہ ترقی یافتہ ممالک گلوبل وارمنگ پر بھی شور مچا رہے اور گلوبل وارمنگ کا باعث بننے والی جدید ٹیکنالوجی کی دوڑ میں بھی سب سے آگے ہیں۔تاہم اب گلوبل وارمنگ سے بچنے کا علاج یہ بتایا جا رہا ہے کہ نہ توآپ شادی کریں اور نہ آپ کے بچے ہوں اور نہ ہی دنیا میں گلوبل وارمنگ میں اضافہ ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
نوازشریف خصوصی طیارے پر برطانیہ روانہ، عیدلاضحیٰ بھی لندن میں ہی بیٹوں اور دیگر اہلخانہ کے ہمراہ منائیں گے
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال کر اندر ٹھپے لگائے جانے کا الزام
-
غزہ: امدادی مرکز کے قریب فائرنگ، درجنوں افراد ہلاک
-
کرنل صوفیہ قریشی کے خاندان کو روڈ شو میں پھول برسانے کا حکم، مودی سرکار کی اخلاقی پستی بے نقاب
-
پاکستانی نوجوان کورین ثقافت کے شیدائی کیوں؟
-
ٹرمپ کی تجارتی جنگ، عالمی معیشت کی تباہی کا سبب؟
-
جنگ اور امن
-
پاکستان اور بھارت میں ڈرونز کی جنگ، ایشیا میں ہتھیاروں کی نئی دوڑ
-
پی پی 52 ضمنی انتخاب، الیکشن کمشنر کا پیپلزپارٹی کے امیدوار کے الزامات کا نوٹس
-
جس میں دباؤ برداشت کرنے کی قوت نہیں وہ عہدے سے الگ ہو جائے، عمران خان کا پارٹی عہدیداران کو پیغام
-
جنوبی ایشیاء میں تنازعات کسی بھی وقت قابو سے باہر ہوسکتے ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی
-
مسافر ریل گاڑی حادثے کا شکار، دیگر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.