
پولیس یا کوئی بھی قوت راستے میں آئے تو اسے توڑ دیں، مولانا فضل الرحمان
اگر کوئی ڈنڈے کا استعمال کرے گا تو کارکنان کو بھی ڈنڈا اٹھانے کی اجازت ہے، پی ڈی ایم سربراہ کی ملتان میں پریس کانفرنس
شہریار عباسی
اتوار 29 نومبر 2020
15:44

(جاری ہے)
انہوں نے کارکنوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی ڈنڈے کا استعمال کرتا ہے تو آپ کو بھی ڈنڈا اٹھانے کی اجازت ہے، پولیس یا کوئی بھی قوت آپ کی راہ میں رکاوٹ بنے تو اسے توڑ دیں۔
کل کا جلسہ ہر صورت میں ہوگا، اور کوئی اس کو روک نہیں سکتا ۔حکومت رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے، ہمارا ارادہ ہے جنوری میں لانگ مارچ نکالیں لیکن حکومت چاہتی ہے ہم پہلے ہی لانگ مارچ پر عمل شروع کر دیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کل کے جلسے کے حوالے سے حکمت عملی طے کر لی گئی ہے ، مریم نواز بھی کل ملتان پہنچ جائیں گی، عوام کا ایک سمندر ملتان پہنچے گا ۔ اس کے علاوہ بلاول بھٹو کی جگہ آصفہ بھٹو بھی ملتان جلسے میں شرکت کریں گی ۔مزید اہم خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کے آرمی چیف کولکھے خط کا جواب آئے گا یا نہیں کچھ نہیں کہہ سکتا
-
پاکستان میں افغان مہاجرین کی زندگی: کریک ڈاؤن، بے یقینی اور مشکلات
-
فرانس میں عالمی اے آئی سمٹ، مواقع اور خطرات کا جائزہ
-
رمضان سے قبل چینی کی قیمت میں 20 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا
-
جنوری میں ترسیلات زر میں کمی
-
سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 3 ہزار کی بلند سطح پر پہنچ گئی
-
ججوں کے تحفظات پر مبنی خطوط نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کو متنازع بنا دیا ہے
-
مہنگائی میں کمی سے عوام کو سکھ کا کچھ سانس آیا ہے
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا تجاوزات کے خاتمے کی مہم کی زد میں آنیوالے افراد کی بحالی کا بڑا فیصلہ
-
بنگلہ دیش میں بدامنی کی تازہ لہر، سینکڑوں افراد گرفتار
-
ایران میں 1979ء کے اسلامی انقلاب کی برسی
-
وزیراعلیٰ کا تجاوزات کے خاتمے کی مہم کی زد میں آنے والے بے روزگار افرادکی بحالی کا بڑا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.