شیخ زید ہسپتال کے پروفیسر ضیاء اللہ کوروناسے انتقال کرگئے

پیر 30 نومبر 2020 12:10

شیخ زید ہسپتال کے پروفیسر ضیاء اللہ کوروناسے انتقال کرگئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2020ء) شیخ زیدہسپتال کے پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹرضیاء اللہ کوروناسے انتقال کرگئے ۔ پروفیسر ڈاکٹرضیاء اللہ کورونامثبت آنے کے بعدنجی ہسپتال میں زیر علاج تھے لیکن وہ گزشتہ روز دم توڑگئے ۔

متعلقہ عنوان :