
میاں محمد نواز شریف کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و دعائے مغفرت
پیر 30 نومبر 2020 17:41

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن ڈیرہ کے سابق ضلعی صدر ریحان ملک روڈی خیل اور سابق جنرل سیکرٹری چوہدری ریاض ایڈوکیٹ کی جانب سے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اورصدر پاکستان مسلم لیگ ن و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم کے ایصال ثواب کیلئے جامعہ مسجد گلزار میں قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبائی رہنما وسابق رکن قومی اسمبلی داور خان کنڈی، اللہ نواز کھرل، ذیشان راج، روشن ضمیر لغاری ایڈوکیٹ سمیت لیگی رہنماﺅں و کارکنوں اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.