
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خورشید شاہ سمیت 18 ملزمان پر فرد جرم عائد
پیر 30 نومبر 2020 22:54

(جاری ہے)
ابتدائی طور پر صبح ریفرنس کی سماعت ہوئی تھی تاہم ایک ملزم کی عدم پیشی کے باعث عدالت نے سماعت کو دوپہر تک ملتوی کردیا تھا۔
بعد ازاں دوپہر میں دوبارہ سماعت ہوئی تو تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کی گئی۔علاوہ ازیں سماعت کے بعد عدالت کے باہر پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ کا کہنا تھا کہ میں نے شروع سے پارلیمنٹ کی بالادستی کی بات کی ہے کیونکہ اگر پارلیمنٹ بالادست نہیں، کمزور ہوگی تو ملک کے تمام ادارے کمزور ہوں گے اور وہ اپنا کردار صحیح طریقے سے ادا نہیں کرسکیں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ حکومت پارلیمنٹ، ریاست اور عوام سے جنگ کرنا چاہ رہی ہے جو کسی طور ملک کے مفاد میں نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ نیب سے متعلق ملک کی سب سے عدالت کی جانب سے جو ریمارکس آئے، اس کے بعد کسی کو بولنے کی ضرورت باقی نہیں بچتی۔مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.