سابق وزیر اعظم و بزرگ سیا ستدان الحا ج میر ظفر اللہ خان جما لی کی طبیعت نا ساز

اسلام آ باد کے نجی ہسپتال میں دا خل خا ندا ن کی جانب سے عوام سے دعاوں کی اپیل

پیر 30 نومبر 2020 23:04

سابق وزیر اعظم و بزرگ سیا ستدان الحا ج میر ظفر اللہ خان جما لی کی طبیعت ..
اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2020ء) سابق وزیر اعظم و بزرگ سیا ستدان الحا ج میر ظفر اللہ خان جما لی کی طبیعت نا ساز اسلام آ باد کے نجی ہسپتال میں دا خل خا ندا ن کی جانب سے عوام سے دعاوں کی اپیل ، تفصیلات کے سابق وزیر اعظم و بزرگ سیا ستدان الحاج میں ظفر اللہ خان جما لی کی طبیعت اچانک خرا ب ہو گئی جو پچھلے تین دنوں سے اسلام آ باد کے نجی ہسپتال میں دا خل ہیں خاندان کی جانب سے اہل وطن کو دعاوں کی اپیل دوسری جانب نصیر آ باد ڈویژن میں میر ظفر اللہ خان جما لی کی صحت یابی کے لیئے ان کے پرستاروں کی جانب سے مساجدوں اور سوشل میڈیا پر دعاوں کی اپیل کا سلسلہ جاری ہے جب کہ خاندان سمیت تمام اقوام میں ظفر اللہ خان جما لی کی طبیعت کا سن کر مایوسی چھائی ہوئی ہے جب کہ خاندا نی زرا ئع سے معلوم ہوا کہ میر ظفر اللہ خان جما لی کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :