میر رضا کیس، 33 دیگر افراد سے بھی تحقیقات ہورہی ہیں، جبران ناصر
پیر 24 اگست 2026 20:56
(جاری ہے)
ان کے مطابق مزید 33 افراد سے بھی تحقیقات کی جارہی ہیں، اگر تحقیقات کا یہی طریقہ رہا تو وہ بھی ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کرسکتے ہیں۔جبران ناصر نے کہا کہ پراسکیوشن نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ درخواست گزار درخواست واپس نہیں لینا چاہتا، لہٰذا جب تک چالان پیش نہیں ہوتا اسے ضمانت دی جائے۔
انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو پہلے خط اس وقت لکھا گیا تھا جب جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ نہیں آیا تھا، اب جوڈیشل کمیشن بننے کی اطلاعات کے بعد نئی درخواست دائر کی گئی ہے۔وکیل نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن نہ چالان جمع کراسکتا ہے اور نہ ہی کسی شخص کی فوجداری تفتیش کرسکتا ہے، اس لیے جے آئی ٹی تشکیل دینا ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صومالیہ: امدادی کٹوتیوں سے 10لاکھ بچوں کو غذائی قلت کا سامنا
-
جانیے اقوام متحدہ اے آئی کے ذریعے کیسے انسانی حقوق پروان چڑھا رہی ہے؟
-
شوہر اور ملازم کے ہاتھوں مبینہ طور پر قتل ہونے والی حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشافات
-
حکومت کی حماقتیں جاری ہیں، بہتر ہے مزید حماقتیں مت کریں
-
سرحد ہونیورسٹی واقعہ کے حقائق؛ لیفٹننٹ کرنل اسفند کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا
-
وفاقی وزیر احد چیمہ کی سول سروس کی تربیت اور این ایس پی پی کے نصاب کو تحقیق کی بنیاد پر ازسرنو تشکیل دینے کی ہدایت
-
رانا مشہود سے ایس اے او سی وفد کی ملاقات، 14ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ لیاگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی نے حنا جاوید کے قتل کا معاملہ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اور خواتین ویمن پارلیمانی کاکس کے حوالے کردیا
-
مدارسِ عربیہ کے مسائل اور مشکلات کے حل کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں‘ طاہرمحمود اشرفی
-
وزیراعلیٰ نے گوجرانوالہ ییلو لائن ماس ٹرانزٹ کی تکمیل کیلئے مارچ 2027 کی ڈیڈ لائن مقرر کردی
-
مریم نواز کا روڈز پر مین ہول، گٹر ڈھکن کا لیول اوپر نیچے ہونے کا نوٹس،سڑک بننے کے بعد کھدائی یا کسی بھی قسم کی توڑ پھوڑ پر پابندی کا حکم
-
میر رضا کیس، 33 دیگر افراد سے بھی تحقیقات ہورہی ہیں، جبران ناصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.