آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کل کھیلا جائے گا
ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز بھی شیڈول ہے، رپورٹ
منگل 1 دسمبر 2020 15:20
(جاری ہے)
دورہ آسٹریلیا کے دوران اب تک بھارتی ٹیم جیت کا مزہ چکھنے سے محروم ہے،ابتدائی2 ون ڈے میچوں میں اسے آسٹریلیا سے بھاری شکست ہوئی۔پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا66 رنز جبکہ دوسرے میں51 رنز سے بھارت کو ہرا چکا ہے جس کے بعد اب بھارت کلین سویپ سے بچنے کیلئے قسمت آزمائے گا۔ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز بھی شیڈول ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بنگلہ دیش سیریز،عین ایک دن قبل بابر اعظم کی پہلے ٹیسٹ میچ سے اچانک چھٹی
-
خواتین ٹی ٹونٹی عالمی کپ کی تاریخ تقریبا دو دہائیوں پر محیط ہے،آئی سی سی
-
نشے میں ڈرائیونگ کرنے کا کیس‘ ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری‘ پہلا ون ڈے راولپنڈی، دو لاہور میں ہونگے
-
بنگلہ دیش اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہو گا
-
بابر اعظم کو دوبارہ کپتان نہیں بنانا چاہیے، احمد شہزاد
-
نشے میں ڈرائیونگ کا کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
-
پی ایس ایل فائنل کی تقریب میں آتش بازی کیخلاف درخواست پر سماعت
-
فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے 14 روز قبل امریکا پہنچنے کا
-
فیفا ورلڈ کپ کے لیے عالمی تنظیم نے ایران کو بڑی پیشکش کر دی
-
سرفرازاحمد کے لیے جیت سب سے پہلے ہے اور وہ کوچ ضروری ہیں،خرم منظور
-
ایما راڈوکانو کی سٹراسبرگ اوپن کے ذریعے ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاریاں،وائلڈ کارڈ کی منتظر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.