ایل پی ایل،محمد عامر اور آفریدی کی افغان بولر نوین سے تلخ کلامی، افغان بولر آپے سے باہر
منگل دسمبر 15:20

(جاری ہے)
محمد عامرکی جانب سے چوکا لگانے پر افغان بولر نوین آپے سے باہر ہوگئے، بولر نے عامر کو برا بھلا کہا گیا جس پر عامر نے بھی جواب دیا اور اگلے ہی اوور میں پھر چھکا لگادیا جب کہ میچ ختم ہونے کے بعد بھی دونوں کے درمیان تلخ کلامی جاری رہی۔
میچ کے بعد شاہد آفریدی نے بھی افغان بولر نوین الحق پر اپنے غصے کا اظہار کیا اور نوین الحق کو آنکھیں دکھائیں یہی نہیں آفریدی نے افغان بولر پر غصہ دکھایا اور پھر معاملہ حل کرنے کا کہا۔واضح رہے کہ سری لنکا پریمیر لیگ میں گال گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے جبکہ سری لنکا کے بھنوکا راجہ پاکسا نائب کپتان ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
تین روزہ سائیکلنگ ریس، پاک آرمی کے بلال نے 1گھنٹہ 49منٹ میں سفر طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی
-
چوتھی آل سندھ برٹش وومین فٹسال چیمپئن شپ2021میزبان ٹنڈوجام نے جیت لی
-
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی20سیریز میں شرجیل خان کی واپسی متوقع
-
ٹی 10 لیگ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو یواے ای کے ویزے جاری نہ ہوسکے
-
سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ کا جمعہ 22جنوری سے آغاز ہوگا، عارف عباسی
-
کراچی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام اراکین کے کرونا ٹیسٹ منفی
-
سابق کرکٹرز 13 سال سے زائد عرصہ بعد جنوبی افریقہ کو کراچی میں کھیلتا ہوا دیکھنے کے منتظر
-
پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان کراچی میں ٹیسٹ میچ،9دن کیلئے متعدد سڑکیں بند
-
کراچی، زون سات کے نوجوان کھلاڑیوں کے لئے ایم ایم بیگ کرکٹ اکیڈمی کے قیام کا اعلان
-
فاسٹ بولرسری سانتھ لیگ سپنر بن گئے، وکٹ لینے کی ویڈیوبھی وائرل
-
بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، نوجوان کو چھرا گھونپ کر ہلاک کردیا گیا
-
کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ گولز سکور کرنے والے فٹبالر بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.