احمد یار،نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکی40 سالہ کاشتکار کو موت کے گھاٹ اتاردیا

منگل 1 دسمبر 2020 16:57

احمد یار،نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکی40 سالہ کاشتکار کو موت کے گھاٹ ..
احمد یار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکی40 سالہ کاشتکار کو موت کے گھاٹ اتاردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں نواباں والا کے نزدیک نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کاشتکار غلام مرتضیٰ ولد سید محمد سنگلہ کو موت کی نیند سلادیا فصل مکئی سے لاش برآمد پولیس نے لاش کوقبضہ میں لے کرپوسٹمارٹم کیلئے ٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔