اسرائیل کو تسلیم کروانے کے لیے ٹرمپ کے داماد کی دوڑ،محمد بن سلمان سے مذاکرات
مسلم ممالک پر دباﺅ،عرب ممالک کا آخری دور عروج پرایران کے خلاف گٹھ جوڑ کی نئی مہم
سجاد قادر بدھ 2 دسمبر 2020 05:42
(جاری ہے)
سعودی اور اس کے اتحادی ممالک نے 2017میں قطر پر زمینی اور فضائی حدود کی پابندی یہ کہہ کر لگائی تھی کہ اس کے تہران کے ساتھ تعلقات زیادہ اچھے ہیں اور وہ اس کے ساتھ مل کر خطے میں دہشت گردی کوفروغ دے رہا ہے۔
تاہم قطر نے ان سارے الزامات کی ہمیشہ تردید کی تھی۔اور اب ان کے درمیان جیراڈ کشنر نے سارے معاہدے بڑی خوش اسلوبی سے طے کروا دیے ہیں۔تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ کشنر نے یہ سارا کچھ اسرائیل کی پوزیشن کو مضبوط کرنے کے لیے کیا ہے۔کشنر ٹرمپ کی حکومت کے آخری دنوں میں سر توڑ محنت میں لگا ہوا ہے کہ ریاض اور تل ابیب کے درمیان امن معاہدہ قائم ہو جائے اور سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والے ممالک کی فہرست میں آ جائے تاکہ باقی مسلم ممالک پر بھی آسانی سے دباﺅ ڈالا جا سکے۔ اب یہ تو آنے والا وقت بتائے گا کہ امریکہ تمام تر کوششوں کے باوجود مسلم ممالک سے اسرائیل کو تسلیم کروانے میں کامیاب ہو پاتا ہے یا نہیں۔تاہم یہ تو واضح ہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل کے حوالے سے کچھ نرم گوشہ پال لیا ہے یہی وجہ ہے کہ اس نے اسرائیلی جہاز کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی خاص اجازت عطا فرما دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.