بلاول وسان کو کیسے قتل کیا ، ملزمان نے تفتیش میں سب بتا دیا
اے ایس آئی بلاول وسان کو نیند کی گولیاں کھلا کر چاقو سے قتل کیا،بعدازاں واقعے کو حادثے کا رنگ دینے کی کوشش کی۔ ملزمان کا اعتراف
مقدس فاروق اعوان بدھ 2 دسمبر 2020 10:55
(جاری ہے)
پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کیا تھا جس میں سے 2 ملزمان کو عدالت میں پیش کر کے 7 روزہ ریمانڈ لیا گیا جبکہ ایک گرفتار نامزد ملزم کو چھوڑ دیا گیا۔
مقدمہ میں نامزد 2 ملزمان گرفتار ہیں۔مقدمے کے متن کے مطابق مقتول اے ایس آئی جنید بلاول وسان نے ملزم فراز راجپوت کو 50 لاکھ روپے دیے تھے۔ پیسے واپس طلب کرنے پر پولیس افسر کو قتل کیا گیا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا تھا کہ اے ایس آئی بلاول وسان کو آگ لگانے سے پہلے اس کے دونوں بازو، ہاتھ اور ٹانگ کاٹی گئی۔ سر کی کھوپڑی بھی توڑی گئی ہے جبکہ سینے پر بھی تشدد کے نشانات موجود تھے۔مقتول بلاول وسان کو 17 نومبر کی رات کو قتل کرنے کے بعد بھرگڑی پل کے قریب لنک روڈ پر ان کی لاش کو گاڑی میں ڈال کر آگ لگائی گئی تھی۔ مقتول بلاول وسان وزیر اعلی کے معاون خصوصی نواب وسان کے بھانجے تھے۔واضح رہے کہ اے ایس آئی بلاول وسان کو بے دردی سے قتل کیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.