شہرت کی بلندیوں کا سفر مسلسل محنت سے ہی طے کیا جا سکتا ہے‘صائمہ خان
مجھے شوبز کے میدان میں جس طرح عزت اور مقام ملا اب اس سے زیادہ کی خواہش بھی نہیں
جمعرات دسمبر 11:58

(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شوبز کی دنیا میں جب اپنے کیریئر کا آغاز کیا تو میرے خواب میں بھی نہیں تھا کہ شہرت کی ان بلندیوں پر پہنچوں گی جو کسی بھی اداکارہ کا خواب ہوتا ہے اور خدا کا شکر ہے کہ میری کامیابیوں کا سفر جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میری نئی آنے والی اداکارائوں کو صرف ایک ہی نصیحت ہے کہ وہ محنت کو اپنا شعار بنائیں تو ایک دن کامیابی خود ان کے دروازے پر دستک دے گی ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کی بہن نے اپنی فلم کی پہلی جھلک جاری کردی
-
تھیلیسیمیا کے بچوں کوخون عطیہ کرکے ذمہ داری کاثبوت دینا چاہیے‘اداکارہ جیا علی
-
کینیڈا میں رنگت کی وجہ سے دہشتگرد کے کردار دئیے جاتے تھے، احد رضامیر
-
لیڈی گاگا نے امریکی صدارتی حلف برادری تقریب کا میلہ لوٹ لیا
-
یاسر نواز نے رات گئے شوٹنگ کے دوران پیش آئے پراسرار واقعے کی کہانی بتادی
-
میراڈونا کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم جاری
-
گلوکار بابرخیالی سرگودھوی نے اپنے گانے ’’کاٹن دا چولا‘‘کی کامیابی کے بعد نئے گانوں کی ریکارڈنگ پر کام شروع کردیا
-
اداکارہ جیا علی کا تھیلی سیمیا فیلوز کیلئے فندریزنگ مہم چلانیکااعلان
-
ریماخان کورونا وائرس سے بچا ئوکی ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں
-
حریم شاہ کی ویب سیریز ’’راز‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری
-
ماضی میں کم بجٹ کی فلمیں بھی سپر ہٹ ثابت ہوئی ہیں : صائمہ نور
-
شوٹنگ کے دوران عالیہ بھٹ کی طبیعت خراب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.