چودھری نثار کا پارٹی سے زندگی بھر کا تعلق رہا ہے
چودھری نثار پارٹی سے تعلق کی وجہ سے ہی شہباز شریف سے ملنے گئے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق
سمیرا فقیرحسین جمعرات 3 دسمبر 2020 13:26
(جاری ہے)
جذبے اور رواداری کی روایت برقرار رہنی چاہئیے۔
اختلاف تو ہوتا ہے لیکن سیاسی رواداری سے ہی معاملات آگے چلتے ہیں۔ موجودہ حکومت سے متعلق انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت منتخب کردہ نہیں ہے۔ ملک میں غربت بڑھ گئی ہے۔ مہنگائی بڑھنے کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ حکمرانوں کی جانب سے مسلسل بد سلوکی کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 13 دسمبر کو لاہور میں جلسہ ہو گا، لاہوریوں کو رکاوٹیں ہٹانا آتی ہیں۔ لاہور کا جلسہ فقید المثال ہو گا۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ لاہور کا جلسہ حکومت کے خاتمے کے لیے اہم قدم ہو گا۔ حکومت نے اگر جلسے میں رکاوٹ ڈالی تو لاہوری نمٹ لیں گے۔ خیال رہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 13 دسمبر کو لاہور میں جلسے کا اعلان کر رکھا ہے۔ جلسے کا اعلان ملتان میں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جلسے سے خطاب کے دوران کیا تھا۔ 13 دسمبر کو لاہور میں پی ڈی ایم جلسے کی میزبانی مسلم لیگ ن کرے گی جس کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق پارٹی قائد نواز شریف بھی اس جلسے سے خطاب کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.