ملتان کی جلسی کے بعد جاتی عمرہ کی راجکماری اور کنیزوں کی نیندیں حرام ہو چکیں،لاڈلا شہزادہ اب چین کی بانسری بجا رہا ہے‘ فردوس عاشق اعوان
بین الاقوامی منی لانڈر اسحاق ڈار کے منہ سے ڈر کے مارے سچ نکلا، ’’شریف سیاست‘‘ کا پردہ پھر چاک ہوا‘ معاون خصوصی اطلاعات
جمعرات 3 دسمبر 2020 19:03
(جاری ہے)
22 کروڑ عوام راج کماری اور شہزادے کے خاندانوں کی لوٹ مار کبھی نہیں بھول سکتے۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کورونا کی صورتحال کے حوالے سے کہا کہ اپوزیشن کورونا پھیلانے سے باز رہے۔ صورتحال روز بروز خراب ہو رہی ہے اور متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا کی727کنفرم کیسز سامنے آئے اور25مریض جاں بحق ہوئے۔ پنجاب میں کورونا کے ایکٹو مریضوں کی تعداد19,000 ہوچکی ہے اور کورونا سی3,091 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔ ان حالات میں عوامی اجتماع کا انعقاد عوام سے کھلی دشمنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو عوام کی نہیں بلکہ لوٹی ہوئی دولت بچانے کی فکر ہے۔ پی ڈی ایم کے پورے ٹولے کا اپر چیمبر خالی ہے۔ پی ڈی ایم کے عاقبت نااندیش عناصر ہوش کے ناخن لیں اور عوام کی زندگیوں سے نہ کھیلیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.