اسپیکر قومی اسمبلی کی سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی جلد تکمیل کے لیے متعلقہ حکام کو کام تیز کرنے کی ہدایت
اجلاس میں وزیر دفاع پرویز خٹک کی زیرِ صدارت اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق،علی امین گنڈا پور، اسد عمر فیصل واوڈا، مراد سعید تیمور سلیم جھگڑا شامل ہونگے
جمعہ 4 دسمبر 2020 15:10
(جاری ہے)
رشکئی اکنامک زون کے افتتاح کیلئے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیاڈی آئی خان اکنامک زون پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،ڈی آئی خان اکنامک زون کو سپیشل صنعتی زون بنانے پر غور کیا گای ۔
اجلاس میں وزیر دفاع پرویز خٹک کی زیرِ صدارت اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق کیا گیا ۔کمیٹی میں علی امین گنڈا پور، اسد عمر فیصل واوڈا، مراد سعید تیمور سلیم جھگڑا شامل ہونگے ،کمیٹی چشمہ رائٹ بینک کنال اور چک درہ ہائی وے اور ڈی آئی خان موٹر وے پر کام کو مانیٹر کرے گی، کمیٹی میں سی پیک کے تحت جاری تمام منصوبوں پر تفصیلی گفتگو اور آئندہ کا لائحہ پر غور خوض کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.