باپ نے شناختی کارڈ بلاک کروادیا ، بیٹا اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا
والد نے میری سوتیلی ماں کے دباؤ پر شناختی کارڈ بلاک کرایا ، بغیر وجہ بتائے شناختی کارڈ بلاک کرنے پر نادرا کیخلاف کارروائی کی جائے اور متعلقہ حکام کو ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کی ہدایت دی جائے ، شہری کا موقف
ساجد علی ہفتہ 5 دسمبر 2020 16:13
(جاری ہے)
ادھر ایک ڈالر بھی تبدیل کرانے کیلئے شناختی کارڈ کی شرط لازم قرار دیدی گئی ، سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی ہدایت کے مطابق اب ایک ڈالر بھی تبدیل کرانے کیلئے شناختی کارڈ جمع کرانا ہوگا۔
جس کے بعد پاکستان شہریوں سمیت دیگر اوورسیز پاکستانی کیلئے یہ پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ اووسیز پاکستانیو نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا شناختی کارڈ کی شرط لاگوں ہونے سے اٹھارہ سال سے کم عمر کے بچے کرنسی کو تبدیل نہیں کراسکے گئے؟ جو پریشانی کا باعث ہے۔ اس سے قبل 50 ہزار کی خریداری پر بھی شناختی کارڈ کی شرط لازم قرار دی تھی، تاہم تاجربرادی کے احتجاج کے بعد اس کو موخر کردیا گیا تھا ۔ 50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کا معاملہ وزیراعظم عمران خان تک جا پہنچا تھا ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر نے بتایا تھا کہ پچاس ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط لاگو ہوگی یا نہیں اس حوالے سے حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے ، مزید بتایا گیا تھا کہ 32 لاکھ پرچون فروش ایف بی آر کی شرط کو تسلیم کرنے پر تیار نہیں جس کی بناء پر اس شرط پر عمل درآمد نہیں ہوسکا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.