آمدن سے زائد اثاثے،نیب کارانا ثنااللہ کے خلاف شواہد حاصل کر نے کادعویٰ
نیب نے عدم تعاون پر رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کیلئے وارنٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیے،16 دسمبر کو سماعت ہو گی
ہفتہ 5 دسمبر 2020 17:38
(جاری ہے)
رانا ثناء اللہ نے نیب کی رپورٹ پر ردعمل میں کہا ہے کہ جتنے کروڑ کا الزام لگایا جا رہا ہے، اس سے زیادہ آمدن ہے، تمام اثاثے ظاہر کر چکا ہوں۔
رانا ثناء اللہ کے مطابق نیب نے پہلے کہا کہ اسٹریلیا میں دو ارب کی جائیدادیں ہیں، وہ بتائیں کہاں ہیں سب اثاثوں کی تفصیلات ریکارڈ پر موجود ہیں۔خیال رہے کہ نیب نے عدم تعاون پر رانا ثنائ اللہ کی گرفتاری کیلئے وارنٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیے ہیں جس پر 16 دسمبر کو سماعت ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.