کوئٹہ،جمعیت علمااسلام نظریاتی بلوچستا ن کے رہنمائوں کا ممتازصحافی نصیراحمدبگٹی کی وفات پردکھ وافسوس کااظہار

جمعہ 18 دسمبر 2020 23:58

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 دسمبر2020ء) جمعیت علمااسلام نظریاتی بلوچستان کیامیرمولاناعبدالقادرلونی مرکزی سیکرٹری اطلاعات حاجی سیدعبدالستارشاہ چشتی ضلعی امیرقاری مہراللہ مولوی رحمت اللہ حاجی حبیب اللہ صافی اوردیگرنے ممتازصحافی جیوٹی وی کیرپورٹرنصیراحمدبگٹی کے وفات پردکھ وافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ نصیراحمدبگٹی جہاں ایک صحافی تھیدوسری جانب اچھے اخلاق کے مالک انسان تھے جمعیت علمااسلام نظریاتی نصیراحمدبگٹی کے غم میں ان کے سوگوارخاندان کیساتھ برابرکے شریک ہیںانہوںنے نصیراحمدبگٹی کے سوگوارخاندان سے تعزیت کااظہارکرتے ہوئے ان کے دررجات کی بلندگی جنت الفردوس میں جگہ اورسوگوارخاندان کے صبرجمیل کی دعاکی ہی

متعلقہ عنوان :