ٹنڈو آدم ،موجودہ حکومت نے 900 دنوں میں جھوٹ و بدحالی کے سوا کچھ نہیں دیا ہے،سینیٹر سراج الحق
ہفتہ 19 دسمبر 2020 00:16
(جاری ہے)
نائب امیر اسداللہ بھٹو،سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، عبدالوحید قریشی، سینیٹر امام الدین شوقین، سابق سینیٹر جام کرم علی خان، جام شبیر علی خان، بار کے صدر عبداللہ خٹک ایڈوکیٹ ، مرحوم کے صاحبزادگان عمران غوری، احمد بلال غوری، مشتاق احمد عادل، عبدالغفور انصاری و دیگر سیاسی و سماجی رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔
اجتماع میں جماعت اسلامی کے کارکنان کے علاؤہ سانول ڈیرو،رئیس شکیل احمد مری، لالا محمد ایوب خان، رئیس حبیب خان مری، مولانا راشد مدنی، مولانا حاجی سلیم الدین انصاری، حافظ عبدالمالک، علی بخش نظامانی، جماعت اسلامی کے رہنماؤں کاشف سعید، عبدالحفیظ بجارانی، محمد افضال آرائیں، ظفر اقبال، حافظ طاہر مجید، دیدار حسین، محمد رفیق منصوری، بڑی تعداد میں معززین و علمی ادبی شخصیات بھی شریک تھیں قبل ازیں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے غوری ہاؤس جاکر عبدالعزیز غوری کی وفات پر انکے بیٹوں سے اظہار تعزیت کیا اور اللہ تعالیٰ سے انکی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.