
پشاورہاکی لیگ، ڈولفن اور لائنز کی کامیابی
ہفتہ 9 جنوری 2021 19:23

(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے تعاون سے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں جاری ہاکی لیگ کا پہلا میچ پشاور ڈولفن اور ٹائیگرز کے مابین کھیلاگیا جس میں پشاور ڈولفن کی ٹیم نے تین دو سے کامیابی حاصل کی جبکہ دوسرے میچ میں پشاور لائنز نے پشاور پینتھرز کو کو دو ایک سے شکست دیکر فتح اپنے نام سمیٹ لی ، اس موقع پر صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ ،صوبائی سیکرٹری ہدایت الله ، پشاور ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ضیاء الرحمان بنوری ، انٹر نیشنل کھلاڑی وکوچ یاسر اسلام سمیت دیگراہم شخصیات موجود تھیں۔
لیگ میں چار ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جس میں سے انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کیلئے کھلاڑیوں کا انتخاب کیاجائیگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بی بی سی نے پی ایس ایل کو دنیا کی دوسری سب سے دلچسپ فرنچائز لیگ قرار دیدیا
-
ویرات کوہلی کی نئی لُک نے مداحوں کو حیران کردیا
-
چھکے مارنا میرے لیے فطری بات ہے : حسن نواز
-
پہلا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کو پاکستان کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست
-
سیریز کا پہلا ون ڈے، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
وزیر اعظم نے پرو ہاکی لیگ معاملے پر خصوصی کمیٹی قائم کردی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق اولمپیئن شاہد شنواری کی قیادت میں سی ایم بلوچستان کپ کی فاتح قومی چیمپئن فٹ بال ٹیم کی ملاقات
-
پی سی بی نے حنیف محمد ٹرافی کا شیڈول جاری کردیا
-
پاکستان کو شکست دے چکے، بھارت کا اگلا نمبر، گلبدین نائب سہ فریقی سیریز، ایشیا کپ سے قبل پراعتماد
-
شارجہ میں پہلی عالمی بیڈمنٹن چیمپئن شپ 11 دسمبر سے شروع ہوگی،کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر
-
اگر ٹی ٹونٹی ٹیم میں بابر اعظم کی جگہ نہیں بنتی تو سلمان علی آغا کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: راشد لطیف
-
فیفا کی عالمی رینکنگ میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی تین درجے ترقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.