پنجاب یونیورسٹی امتحانی ڈیٹ شیٹس

منگل 12 جنوری 2021 17:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2021ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی(کمپوزٹ) سالانہ2020ء تحریری امتحان کی ڈیٹ شیٹ اوربی اے (سماعت سے محروم)سالانہ2020 ء کے تحریری امتحان کی ریوائزڈڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ دوران امتحان کوڈ ۔19کے حوالے سے جاری ایس او پیز پر سختی سے عمل ہوگاجبکہ امتحانات 4فروری2021سے شروع ہوں گے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔