ملائیشیا میں کورونا کے بہانے ایمرجنسی نافذ، پارلیمنٹ معطل
بادشاہ نے ایمرجنسی وزیراعظم کی درخواست پر لگائی،مارشل لاء نہیں لگایاگیا،ملائیشیائی وزیراعظم کی وضاحت
بدھ جنوری 15:10

(جاری ہے)
بادشاہ کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کیے جانے اور پارلیمنٹ کو معطل کیے جانے کے اعلان کے بعد وزیر اعظم محی الدین یاسین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے وضاحت کہ ایمرجنسی نافذ کیے جانے کا مطلب مارشل لا لگانا نہیں ۔انہوں نے واضح کیا کہ پارلیمنٹ کے معطل رہنے کے باوجود تمام معاملات سول حکومت دیکھے گی اور کورونا کی وبا کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال معمول پر آتے ہی انتخابات کرائے جائیں گے۔ملائیشیا میں کورونا کو بہانا بنا کر ایک ایسے وقت میں ایمر جنسی نافذ کرکے پارلیمنٹ کو معطل کیا گیا ہے جب کہ رواں برس کے وسط تک وہاں عام انتخابات کرائے جانے کی امید تھی۔

متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
لاکھوں تارکیں وطن کیلئے سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، اقامہ کی سالانہ فیس وصولی کا نظام تبدیل کر دیا
-
امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین سے متعلق ٹرمپ کی پالیسی مسترد کردی
-
کرپشن کا الزام، ایرانی نائب صدر کے بھائی کو سزا سنا دی گئی
-
جھوٹ اور پروپیگنڈہ پرمبنی بھارتی پالیسیوں پر بھارت کو ایک اور ہزیمت کا سامنا
-
سعودی شاہی خاندان پے درپے گہرے صدموں سے دوچار
-
کورونا وائرس دنیا میں ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا، امریکی کمپنی
-
دبئی کے ریسٹورنٹس کا کورونا ویکسین لگوانے والوں کیلئے ڈسکاؤنٹ کا اعلان
-
امریکہ کا اپنے شہریوں کو پاکستان ، امریکہ اور افغانستان کے سفر کے لئے انتباہ جاری
-
ای یو ڈس انفو لیب کے بھارت سےمتعلق انکشافات پر یورپین پارلیمنٹ نے نوٹس لے لیا
-
بھارت کے 13 لاکھ فوجیوں میں سے آدھے فوجی سخت ترین ذہنی دباؤ کا شکار
-
امریکی فوج میں خواجہ سرا ئوں کی بھرتی پر پابندی ختم ، جوبائڈن نے وعدہ پورا کر دیا
-
دُبئی میں پاکستانی مینجر نے گہری نیند سوئی ملازمہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.