
ن لیگی رہنماوں کی عدالتوں میں پیشی ، اراکین اسمبلی غیرحاضر ہونے لگے
پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے نوٹس لے لیا ، آئندہ پیشیوں پر ارکان اسمبلیوں کی حاضری کو مانیٹر کیاجائے گا ، لیگی خواتین ارکان اسمبلی کو اپنے ساتھ کم از کم 4 خواتین ہمراہ لانے کی ہدایت کردی گی ، ذرائع
ساجد علی
بدھ 13 جنوری 2021
21:53

(جاری ہے)
دوسری طرف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکرٹک موومنٹ کی طرف سے جاری حکومت مخالف تحریک میں پی ڈی ایم کی 3 بڑی جماعتیں تاحال حکمت عملی بنانے میں ناکام ہیں۔
اس حوالے سے تفصیلات میں میڈیا ذرائع ک طرف سے بتایا گیا ہے کہ 3 بڑی جماعتیں تاحال کارکنوں کو جمع کرانے کی کوئی حکمت عملی نہیں بنا سکیں، موجودہ حالات میں پی ڈی ایم الیکشن کمیشن کے باہر کوئی بڑا پاور شو نہیں کر سکے گی، بڑی تعداد میں کارکن نہ ہونے پرحکومت کو تنقید کا موقع ملےگا، اپوزیش کے احتجاج کے لئے کارکنوں کو جمع کرنے کے طریقہ کار پر تاحال مشاورت کا عمل جاری ہے۔ تاہم وفاقی حکومت نے پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ، جس میں حکومت نے فیصہ کیا کہ پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی اجازت دے دی جائے ، اس موقع پر وزیر اعظم نے وزیر داخلہ کو ہدایت کی کہ پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی اجازت دی جائے ، کسی قسم کی رکاوٹ نہ ڈالی جائے ، کسی کو شوق ہے تو وہ پورا کرلے لیکن قانون کو ہاتھ میں لینے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کا پوری پارٹی کو متحد رہنے کا حکم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں 11 روپے تک اضافہ کر دیا
-
پیکا ایکٹ کی طرح فیڈرل کانسٹیبلری کا آرڈیننس بھی غیرآئینی اور وفاق کا اپنی حدود سے تجاوز ہے
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی لوٹ سیل
-
ٹو بہ ٹیک سنگھ، شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانیوالے 2نوجوان جاں بحق
-
جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی رات گئے طبیعت بگڑ گئی
-
ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کیلئے کام نہیں کر رہے
-
حکومت کا ہر 15 دن بعد چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
-
16 لاکھ سے زائد کاروباری افراد کا ملک چھوڑ جانے کا انکشاف
-
آج رات سے پٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟
-
ٹرمپ نے روس کو 'انتہائی سخت محصولات' سے خبردار کیا
-
دو ہزار بائیس کا ڈیٹا لیک، 2025 میں خفیہ ہجرت : افغانوں کی نئی زندگی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.