محکمہ صحت کا کل سے تعلیمی اداروں میں کورونا سمپلنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ
اتوار 17 جنوری 2021 20:45
(جاری ہے)
مراسلے کے مطابق اضلاع کورونا وائرس کے حوالے سے ہائی رسک ایریاز پر کڑی نظر رکھیں اور وہاں پر موجود لوگوں کے کورونا سمپلز حاصل کریں۔
ان ہائی رسک ایریاز میں عوامی دفاتر جن میں بینک، پولیس و نادرا کے دفاتر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مارکیٹوں میں موجود دکانداروں، فارمیسیز، جنرل سٹورز و حجام کی دکانوں پر کام کرنے والے ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کیے جائیں جبکہ ہوٹلوں و ریستورانوں، شادی ہالوں میں کام کرنے والے ملازمین اور پبلک ٹرانسپورٹ ڈرائیورز و کنڈکٹرز اور بس اڈوں پر کام کرنے والے ملازمین کی سمپلنگ بھی کی جائے۔ ڈی جی دفتر سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام اضلاع مخصوص ہسپتالوں میں انٹیجن ریپڈ ٹیسٹ شروع کریں تاکہ بروقت نتائج حاصل ہوں اور وائرس کے حوالے سے صورت حال پر صوبائی حکومت کو بروقت اقدامات اٹھانے میں آسانی ہو۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کو جاری مراسلے میں ہر ضلع کے لیے لیبارٹری بھی نامزد کر دی گئی ہے جسے کورونا سیمپلز بھیجے جائیں گے۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا ڈاکٹر نیاز محمد کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کو یہ ہدایت بھی جاری کی گئی ہے کہ سکولوں میں کورونا سمپلنگ اور مثبت کیسز آنے کی صورت میں پہلے سے جاری کیے گئے ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے اور تمام اضلاع میں کورونا کیسز کی کانٹیکٹ ٹریسینگ لازماً کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.