سپریم کورٹ میںسینٹ الیکشن صدارتی ریفرنس پر (آج ) ہونیوالی سماعت موخر

اتوار 17 جنوری 2021 21:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2021ء) سپریم کورٹ میںسینٹ الیکشن صدارتی ریفرنس پر (آج )پیر کو ہونے والی سماعت موخر کر دی گئی۔سماعت بینچ کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کی گئی۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے کیس ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔