پی ایس 52 ضمنی الیکشن، اپوزیشن کی بڑی فتح
124 میں سے 112 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں پیپلز پارٹی کے امیدوار نے حکومتی اتحاد کیخلاف بڑی لیڈ حاصل کر لی
محمد علی پیر 18 جنوری 2021 20:55
(جاری ہے)
حلقے میں کل 124 پولنگ اسٹیشنز ہیں جس میں سے 112 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج نے پیپلز پارٹی کے امیدوار کی فتح یقینی بنا دیا ہے۔
یہاں واضح رہے کہ ملک میں کرونا وبا کے باعث کئی ماہ تک کسی حلقے میں ضمنی الیکشن کا انعقاد نہیں ہوا۔ اب کئی ماہ بعد کسی اسمبلی کے حلقے میں ضمنی الیکشن کا انعقاد ہوا، جس مین پیپلز پارٹی میدان مارنے میں کامیاب رہی ۔ پی ایس 52 کے بعد اگلا ضمنی الیکشن پی ایس 2 ملیر کراچی میں 16 فروری کو ہوگا۔ صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ایس 88 ملیر۔II کے ریٹرننگ آفیسر کے پاس 28 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ 8 امیدواروں کی دستبرداری کے بعد 20 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ پی ایس 88 ملیر۔II سے انتخاب لڑنے والے 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کئے جارہے ہیں۔ متعلقہ حلقہ میں پولنگ 16 فروری 2021 بروز منگل کو ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.