
حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ،اپوزیشن جماعتیں اپنی حیثیت منوانے کیلئے جتن کر رہی ہیں‘ جمشید اقبال چیمہ
اپوزیشن کے ہر احتجاج کا نتیجہ مزید ناکامی کی صورت میں نکلتا ہے ‘جنرل سیکرٹری انصاف ویلفیئر ونگ
بدھ 20 جنوری 2021 12:04

(جاری ہے)
اپوزیشن ضرور سیاسی سر گرمیاں کرے لیکن یہ ملک و قوم کے مفاد میں ہونی چاہئیں جس کا حکومت خیر مقدم کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ جن کی اپنی سیاست حالت نزاع میں ہو اس سے حکومت کو کیا خطرات لا حق ہو سکتے ہیں ، ہم ہرگز یہ نہیں چاہتے کہ اپوزیشن مقابلے پر نہ ہو لیکن انہیں کرپشن کے نظریات اور بیانیے کو چھوڑنا ہوگا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت معیشت کی رفتار بڑھانے کیلئے تمام شعبوں کو فعال کر رہی ہے جس کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں ۔تعمیراتی شعبے کیلئے جو مراعات دی گئی ہیں اس سے دیگر بہت سے شعبے عروج حاصل کریں گے جس سے ہماری مجموعی گروتھ بڑھے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آغا سراج درانی کا انتقال، ایک عہد کا اختتام،ڈاکٹرشام سندر کے ایڈوانی
-
سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 ملزمان مارے گئے
-
پنجاب بھرمیں 11 ہزار اساتذہ کے تبادلوں کے احکامات جاری
-
چوہدری شافع حسین نئی سرمایہ کاری لانے کے لئے سرگرم عمل،ہانگ کانگ پہنچ گئے
-
ملک بھر میں قومی انسدادِ پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری
-
پولیو مہم کے دوران لاکھوں بچوں کی ویکسینیشن سے محرومی کا انکشاف
-
ڈاکٹرفاروق ستار کا انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 30 نومبرتک توسیع کا مطالبہ
-
گورنر سندھ کا غزہ امن معاہدے پر جمعہ کو اظہار تشکر منانے کا اعلان
-
کراچی، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 17 سالہ گھریلو ملازم کی پرسرار موت
-
وہاڑی، گجر اور ڈاہا برادری میں تصادم، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی
-
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی 72سال کی عمر میں انتقال کرگئے
-
گورنر خیبرپختونخوا کا سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.