نظام مصطفی پارٹی کے زیراہتمام سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ خادم حسین رضوی اور دیگر شخصیات کیلئے تعزیتی اجلاس کا انعقاد
جمعرات 21 جنوری 2021 17:09
(جاری ہے)
اجلاس میں مرحومین کی دینی وسماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیااوران کی مغفرت،درجات کی بلندی،لواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعاکی گئی اس موقع پر پوری دنیا میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ پر گہری تشویش کااظہارکیا گیا۔ بالخصوص دعاکی گئی کہ یااللہ حرمین شریفین کے دروازے پھر سے تما م مسلمانوں کیلئے کھول دیں ۔
عوام الناس سے بھی اپیل کی گئی کہ مارکیٹوں، شادی بیاہ کی تقریبات میں جواحتیاطی تدابیربتائی گئی ہیں اُس کو اختیارکیاجائے ۔اس بات پربھی افسوس کااظہارکیاگیاکہ شادی بیاہ کی تقریبات میں جو ہال کا وقت مقرر ہے اُس سے زیادہ دیر تک کھولیں رکھنے کیلئے رشوت کا ایک نیاسلسلہ شروع ہوگیا ہے ،نبی کریم ﷺکی سنت کی ادائیگی کے موقع پر رشوت کا لین دین باعث شرم ہے اس سے بھی ہم سب کو گریز کرنا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.