امیر جماعت اسلامی کی صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس 31جنوری کو ہوگا

ہفتہ 23 جنوری 2021 22:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2021ء) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس اتوار 31 جنوری کو صبح 10 بجے قباء آڈیٹوریم میں طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورتحال تنظیمی امور پر غور کے علاوہ سالانہ کارکردگی کا جائزہ اور آئندہ کی منصوبہ بندی بھی کی جائے گی۔#

متعلقہ عنوان :