سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے جرائم پیشہ عناصر کو شہریوں کا جان و مال لوٹنے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے،سی سی پی او لاہور
عمر جمشید
بدھ جنوری
17:37

(جاری ہے)
سی سی پی او لاہور نے کہا کہ اس بات کا بھی تجزیہ کیا جا رہا ہے کہ ان جرائم پیشہ افراد کے نام سے کتنے اسلحہ لائسنز جاری ہوئے ہیں تاکہ اسلحہ کی نمائش کے شہریوں کو ہراساں کرنے والے عناصر کا تدارک ممکن بنایا جا سکے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس بات کا بھی تعین کیا جا رہا ہے کہ ایسے افراد کی کہاں کہاں کتنی جائیدادیں اور اثاثے ہیں۔ کیونکہ ان لوگوں کا پر تعیش طرز زندگی اپنے آمدنی سے کہیں زیادہ ہے۔ غلام محمود ڈوگر نے کہا کہ پولیس بہت محتاط اور سائنٹفک انداز میں یہ تمام تفصیلات اکٹھی کر رہی ہے کہ ان جرائم پیشہ افراد نے کس طرح بھتہ اور غنڈہ گردی کے ذریعے شریف شہریوں کا پیسہ اور جمع پونجی لوٹی،ان کی زمینوں جائیداوں پر قابض ہوئے۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس ،عدالت نے نوید حیات ملک کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سپریم کورٹ نے خسرو بختیارکیخلاف نیب میں درخواستگزر ایڈوکیٹ احسن عابد کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی
-
خیبرپختونخواہ کے رہائشی کی پرموشن الائونس سے متعلق کیس ،سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
-
سینیٹ انتخابات میں کامیابی ،نفیسہ شاہ کی یوسف رضا گیلانی اور اور دیگر نو منتخب ارکان کو مبارکباد
-
بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلیفونک رابطہ،پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے مشترکہ جدوجہد کو تیز کرنے پر اتفاق
-
اسلام آباد ہائیکورٹ،150فالکن کی ایکسپورٹ روکنے کیلئے دائر درخواست پر وزارت خارجہ سے جواب طلب
-
سینیٹ الیکشن کے نتائج چیلنج کرنے کیلئے 3 دن کی مہلت
-
یورپی ممالک کے کاروباری حضرات کو ای ویزہ سہولت مہیا کرنے ،ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں، شاہ محمود قریشی
-
اپوزیشن رہنمائوں کاحکومت سے مستعفی ہونے اور نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ
-
تجارتی خسارہ مالی سال 2021 کے8 مہینوں میں 17 ارب 54 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا
-
سکھر: دہرے قتل کیس میں پولیس اہلکار کو دو بار موت کی سزا
-
حلیم عادل شیخ کو اسپتال منتقل کرنے کے بجائے جیل منتقل کردیا گیا ہے، خاندانی ذرائع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.