ٹوبہ ٹیک سنگھ،کمالیہ شوگر مل ٹریفک روانی ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق نے اپنی زیر نگرانی خود انتظامات کراوئے

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 27 جنوری 2021 17:40

ٹوبہ ٹیک سنگھ،کمالیہ شوگر مل ٹریفک روانی ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ..
ٹوبہ ٹیک سنگھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جنوری2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کمالیہ شوگر مل ٹریفک روانی ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق نے اپنی زیر نگرانی خود انتظامات کراوئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمرفاروق کا کمالیہ شوگر مل کا دورہ مل کے باہر ٹرالیوں کی قطاروں کے باعث ٹریفک مسائل کا جائزہ لیا آج بہتر حکمت عملی سے ٹریفک روانی تسلی بخش پائی ڈی ایس پی ٹریفک کو ٹریفک اہلکار بڑھانے کی ہدایت شوگر مل کے باہر گنے کی ٹرالیوں کے باعث روڈ بند نہیں ہونا چاہیے،

ٹریفک اہلکار ٹریفک کی روانی کو بہتر کرنے کے لیے ہر وقت موجود ہونگے،ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لئے پولیس قومی رضا کاروں کو بھی ڈیوٹی پر لگانے کی ہدایت ۔

متعلقہ عنوان :