جہانگیر ترین کی پارٹی کیلئے خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، راجہ ریاض بول پڑے
پنجاب میں سینیٹ انتخابات کیلئے کمیٹی میں جہانگیر ترین کو چیئرمین بنایا جائے ، اجلاس میں تجویز
بدھ جنوری 18:01

(جاری ہے)
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں جہانگیر ترین کا تذکرہ بھی ہوا جس میں راجہ ریاض جہانگیر ترین کی حمایت میں سامنے آئے۔راجہ ریاض نے کہا کہ پنجاب میں سینیٹ انتخابات کیلئے کمیٹی میں جہانگیر ترین کو چیئرمین بنایا جائے جبکہ چوہدری سرور، شاہ محمود قریشی، عامر کیانی، اعجاز چوہدری کو بھی کمیٹی میں لیا جائے۔

مزید اہم خبریں
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے حکم پر پولیس کی کاروائیاں، ملزمان گرفتار، مقدمات درج
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ، تھانہ پیر محل۔ شراب فروش چالو بھٹی سمیت گرفتار 35لیٹر دیسی شراب،45لیٹر کچی شراب برآمدمقدمہ
-
معیشت درست ٹریک پر،پاکستان ترقی کے سفر کیلئے ٹیک آف کرچکا ،کورونا کے باوجودکاروباری سرگرمیاں میں تیزی:عثمان بزدار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت محکمہ اطلاعات و ثقافت حکومت پنجاب کے زیر اہتمام تقریبات شروع ہو گئی ہے
-
بہت جلد ''ن'' لیگ کی قیادت اور بیانیہ ''ش'' لیگ کے ہاتھوں میں آ جائے گا۔ فیاض الحسن چوہان
-
عوام نے اپوزیشن کی افراتفری پھیلانے کی ہر سازش ناکام بنادی،پی ڈی ایم میں لانگ مارچ کی سکت نہیں،میاں اسلم اقبال
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 8 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال،ڈاکٹر مظہر حیات
-
شہری دفاع کا ہر مجاہد ملک کی حفاظت کرتا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
حکومت سیاحوں کی ٹھہرنے کی سہولتوں کے حوالے سے مزید آسانیاں پیدا کرے گی،وزیراعظم
-
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے حکم پر پولیس کی کاروائیاں جاری،ملزمان گرفتار، مقدمات درج
-
عوام کو امن و امان کی فراہمی محکمہ پولیس کی ترجیحات میں شامل ہیں جسے ہم بحیثیت ٹیم پورا کررہے ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم
-
الیکشن کمیشن کی مکمل حمایت کریں گے‘سپریم کورٹ کے فیصلے سے ادارے مضبوط ہونگے.وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.