
وزیراعظم عمران خان 5 سالہ مدت پوری کریں گے، گیلپ سروے میں عوام کی رائے
63 فیصد پاکستانیوں نے وفاقی حکومت کی آئینی مدت پوری ہونے کے حق میں ووٹ دیا، 17 فیصد نے مخالفت کی ، سروے رپورٹ جاری
شہریار عباسی
منگل 16 فروری 2021
20:02

(جاری ہے)
عوام کی اکثریت کا ماننا ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی ۔ اس سے قبل ایک نجی ٹی وی کی جانب سے کروائے گئے سروے میں عوام کی جانب سے حکومت پر شدید تنقید بھی کی گئی ، عوام کا کہنا تھا کہ بجلی نہیں ہے ، گیس نہیں ہے ، پانی نہیں ہے لیکن آئے دن بلوں کے نرخوں میں اضافہ ہو رہا ہے ، سونا ، چینی اور گھی تک تو مہنگا کر دیا گیا ہے ، بتائیں کہ ہم کہاں جائیں، ہم کس طرح چولہے جلائیں۔
ایک اور شہری نے کہا کہ حکومت نے عوام کا جو حال کر دیا ہے سب کے دلوں سے ان کے لیے بد دعائیں نکل رہی ہیں، انہوں نے کل کیا جانا ہے یہ سورج غروب ہونے سے پہلے ہی چلے جائیں۔ خیال رہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو جن چیلنجز کا سامنا تھا اُس میں ملک کی معاشی صورتحال ، مہنگائی اور قرضے تھے جن سے نمٹنے کے لیے حکومت نے ہاتھ پاؤں تو مارے لیکن مہنگائی کا جن بے قابو ہو کر حکومت کے اپنے گلے کا طوق بن گیا ، موجودہ حکومت سے عوام کی مایوسی صاف ظاہر ہے ، آئے روز ہونے والی مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اور عوام کو ریلیف دینا اس وقت حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے جس میں وہ ناکام نظر آتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان پر ممکنہ حملے کی تیاری، بھارت نے سرحدی علاقے خالی کروالیے
-
ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی سکینڈل، خیبر پختونخوا ہ کے سرکاری بینک اکاﺅنٹس سے 40 ارب روپے سے زائد کی خوردبرد کا انکشاف
-
مانیٹری پالیسی کا اعلان 5 مئی کو کیا جائے گا، شرح سود میں کمی کا امکان
-
'پاکستان پہلے حملہ نہیں کرے گا، لیکن پیچھے بھی نہیں ہٹے گا'
-
بھارت کا بیانیہ عالمی سطح پر ناکام، دوست ملک ڈٹ کر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیرخارجہ
-
یمن: حوثیوں کے خلاف جنگ، امریکہ کو مہنگی پڑ رہی ہے
-
بھارتی رافیل طیاروں کی اپنی فضائی حدود میں پٹرولنگ، پاکستان ائیرفورس کی نشاندہی کرنے پر بھارتی طیارے بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر فرار ہوگئے
-
جنوبی وزیرستان، ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ،2 بچے جاں بحق ایک زخمی
-
ٹیکس کی ادائیگی میں تنخواہ دار طبقہ سرفہرست، مزید انکم ٹیکس لینے کا ہدف مقرر
-
مجھے تو سلمان صفدر سے ضروری ملنا تھا وہ کدھر ہیں،عمران خان نے ملاقات کیلئے آنے والے وکلاء سے پوچھا کہ آپ کیسے اندر آجاتے ہیں؟ علیمہ خان
-
ایسے اقدامات دشمن کیلئے قیمتی انٹیلی جنس معلومات فراہم کرسکتے ہیں
-
جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیا میں کشیدگی کا فائدہ ہیکرز اٹھا سکتے ہیں، سائبر حملوں کے خدشات کے پیش نظرایڈوائزری جاری کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.