
علی ظفر کا محمد علی سد پارہ کو خراج تحسین
پاکستانی گلوگار نے کے ٹو سر کرتے ہوئے کوہ پیما علی سد پارہ کی بہادری کی یاد میں ’’تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم‘‘ گانا ریلیز کیا
ذیشان مہتاب
جمعرات 18 فروری 2021
11:27

My tribute to an unsung hero. “Paharon Ki Qasam.” #AliSadpara https://t.co/UJTluIg09P
— Ali Zafar (@AliZafarsays) February 17, 2021
(جاری ہے)
یاد رہے کہ ’تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم‘ گانے پر محمد علی سدپارہ کے ڈانس کی ویڈیو کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔ خیال رہے کہ دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو کو سردیوں میں سر کرنے کی مہم پر جانے والے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ اور دیگر دو کوہ پیماؤں کو لاپتہ ہوئے 13 دن سے زائد ہوگئے ہیں۔ لاپتہ ہونے والے کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے پاکستان آرمی ایوی ایشن ، پاک فضائیہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں کی جانب سے کیے جانے والے سرچ آپریشن میں اب تک تینوں کوہ پیمائوں کا سراغ لگانے کی تمام تر کوششیں ناکام رہی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی کے زیر اہتمام سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ میں قومی کرکٹرز کی بھرپور شرکت
-
پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات کل ہوں گے
-
روایتی شندور پولو فیسٹیول کل سے شروع ہوگا
-
نیشنزہاکی کپ ؛ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے پلئیرز یومیہ الائونس سے محروم
-
کوئی ہے جو ہمارا دکھ درد سمجھ سکے؟، کپتان قومی ہاکی ٹیم کا حکومت سے شکوہ
-
آل پاکستان فدا ماما مرحوم فٹبال ٹورنامنٹ،نواں شہر یونائیٹڈ نے کوہستان ایف سی مانسہرہ کوشکست دیدی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے ٹرمپ کو تحفے میں دی جرسی پر کیا پیغام لکھا
-
پاکستان اوربنگلادیش ٹی ٹونٹی سیریز، آئندہ ہفتے شیڈول کا اعلان متوقع
-
یونس خان سپنرز کو مجھ سے بہتر کھیلتے تھے، چیتشور پجارا کا اعتراف
-
کرنل محمد نعمان (ر) کی الشہباز فٹ بال کلب کے گول کیپر مشتاق بھولا کی وفات پر اظہار تعزیت
-
شاہین آفریدی، حارث رؤف، محمد رضوان، حسن علی اور شاداب خان بھی بی بی ایل کا حصہ بن گئے
-
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عبداللہ شفیق کی پولیس خدمت مرکز سیالکوٹ آمد، اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.