ڈیل سٹین کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پہلے 2 میچز سے باہر
پروٹیز پیسر کی جگہ حسان خان سکواڈ میں شامل، اسلام آباد یونائیٹڈ نے عاکف جاوید کی جگہ ذیشان ضمیر کی خدمات حاصل کرلیں
ذیشان مہتاب جمعرات 18 فروری 2021 17:16
(جاری ہے)
دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بائولر عاکف جاوید ایک سرجری سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور وہ پی ایس ایل 6 کے لئے دستیاب نہیں ہوں گے ، فاسٹ بائولر ذیشان ضمیر کو اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں عاکف جاوید کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ پی ایس ایل 6 کا میلہ 20 فروری سے کراچی میں سجے گا اور پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی،10 مارچ سے لیگ لاہور منتقل ہوجائے گی جہاں پلے آف مرحلے سمیت 14 میچز کھیلے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.