فیسکو کا مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

جمعہ 19 فروری 2021 15:09

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2021ء) فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیاہے اور کہا ہے کہ ضروری مرمت اور برقی لائنوں کی تبدیلی کے باعث22 فروری کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے نور محل فیڈر132 کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے پٹھان کوٹ فیڈر132 کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے مومن آباد فیڈر132 کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے احمد نگر اور سہیل آباد فیڈر220 کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے البرکت فیڈر132 کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے ٹھیکری والا فیڈر132 کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے گلشن کالونی فیڈر 132 کے وی نڑوالا روڈ گرڈاسٹیشن کے قادر آباد،شہباز پور،مرضی پورہاور فیض آباد فیڈر132 کے وی جھنگ روڈ گرڈاسٹیشن کے محمد پورہ،اے بی سی روڈ اور الرحمان فیڈرصبح ساڑھے نو سے دوپہر اڑھائی بجے تک132 کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے پینسرہ روڈ،حمزہ بورڈ ملز،گوہر انڈسٹریل ملز،مونگی روڈ،ٹوبہ روڈ، بشیر آباد،پیرے وال،مقبول پور،دواکھڑی،شاہ سواریہ،اشرف کالونی،مالڑی،سٹی،موچی والا روڈ،مرید والا روڈ،ریلوے روڈ،لال شاہ،جھنگ روڈ،کٹھور، شالیمار،گلبرگ،حسن لمیٹڈاورسکارپ فیڈر66کے وی آشیانہ گرڈ اسٹیشن،صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132 کے وی تاندلیانوالا گرڈسٹیشن کے کٹاریاں فیڈر132 کے وی سمندری گرڈاسٹیشن کے رسیانہ اور سائیں وزیر علی فیڈر132 کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے مرید والا فیڈرصبح ساڑھے نو سے دوپہر اڑھائی بجے تک 132 کے وی جڑانوالا گرڈاسٹیشن کے کچہری روڈ،ااسلام پورہ،علی پور بنگلہ اور کینال روڈ فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132 کے وی ٹھیکری والا گرڈاسٹیشن کے ملک آباد،کمال فیبرکس،الخاق،منصور والا،بھولا پیراور کمال سپننگ فیڈر132 کے وی اولڈ تھرمل گرڈاسٹیشن کے ہجویری پارک فیڈر132 کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے انڈسٹریل اسٹیٹ ٹو،انڈسٹریل اسٹیٹ تھری،میراں والا،منصوراں اور فضل ربی فیڈرصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک132 کے وی چناب نگر گرڈاسٹیشن کے مسلم کالونی،کالج روڈ،نیو ریاض آباد،نیو چناب نگراورنیو فیکٹری ایریا فیڈر132 کے وی چنیوٹ گرڈ سٹیشن کے داورفیڈر،23 فروری کوصبح ساڑھے نو سے دوپہر اڑھائی بجے تک 132 کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132 کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے کوکا کولا اور فیڈمک فیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132 کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے امام بارگاہ روڈ فیڈر132 کے وی سٹی گرڈاسٹیشن کے ریل بازار فیڈر132 کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے بی ایل انڈسٹریل اور ملت روڈفیڈر132 کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے تاج کالونی فیڈر132 کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے لیاقت آباد فیڈر132 کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے کالج روڈ، برالہ،روڈالہ اور نیو اواگت فیڈر 132 کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے علی آباد اور ستیانہ ویلج فیڈر132 کے وی نشاط آباد گرڈاسٹیشن کے رحمت آباد فیڈر132 کے وی بھوانہ گرڈسٹیشن کے خانو آنہ اور مینارہ فیڈر132 کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت فیڈر132 کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے بیراں والا،جھنگ روڈ اور چناب نگر فیڈر 132 کے وی مرید والا گرڈاسٹیشن کے دین پور فیڈر 132 کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے کٹھور فیڈر132 کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے شادمان فیڈر132 کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے رام دیوالی فیڈرصبح دس سے دوپہر دو بجے تک132 کے وی بھوانہ گرڈسٹیشن کے جامعہ آباد،تاجا بیر والااور منارہ فیڈر 132 کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے گلبرگ اوربشیر آباد روڈ فیڈر 132 کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ون فیڈرصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک  132 کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے موچی والا روڈ، پینسرہ روڈ،دواکھڑی،مقبول پو ر،حمزہ بورڈ اور جھنگ روڈ فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132 کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے سعید کالونی اور منصور آباد فیڈر132 کے وی نشاط آباد گرڈاسٹیشن کے مانا والا فیڈر132 کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکو آنہ فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔