مسجد نبویﷺ میں خوخہِ صدیق آج بھی رسول اللہ ﷺ کیلئے یارِ غار کی وفاداری کا گواہ
خوخہ بڑے پھاٹک کے اندر ایک چھوٹے دروازے کو کہتے ہیں، یہ دو گھروں کے درمیان راستے پر نصب ہوتا ہے
منگل فروری 16:08
(جاری ہے)
ان کے نام خوخہِ علی رضی اللہ عنہ، خوخہِ آل خطاب اور خوخہِ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ تھے۔
ان تینوں میں سے خوخہ صدیق ابھی تک باقی ہے جس کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے حکم فرمایا تھا کہ یہ مسجد کیلئے کھلا رکھا جائے۔یہ حکم 11 ہجری میں نبی کریم ﷺ کی وفات سے چند روز قبل سامنے آیا تھا۔حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے ایک روز منبر پر بیٹھ کر فرمایا کہ انسانوں میں سب سے زیادہ جس شخص نے میرا ساتھ دیا اور میری خدمت میں اور میری خوشنودی میں اپنا وقت اور اپنا مال سب سے زیادہ لگایا وہ ابا بکر ہیں۔ اگر کسی شخص کو اپنا خلیل یعنی سچا دوست بناتا تو یقینا ابو بکر کو ایسا دوست بناتا تاہم اسلامی اخوت ومحبت اپنی جگہ(بلندتر)ہے مسجد نبوی میں ابوبکر کے گھر کی کھڑکی یا روشن دان کے علاوہ اور کوئی کھڑکی یا روشن دان باقی نہ رکھا جائے۔ایسا کیوں نہ ہوتا جب کہ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ کی حیات مبارکہ میں قریب ترین شخصیت اور ہجرت میں رفیق تھے۔ وہ ایمان اور اس کی تصدیق کے لحاظ سے امت میں سب سے عظیم مرتبے پر فائز ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستان سے نمک میں چھپا کر اسمگل کی گئی ڈیڑھ ٹن ہیروئن نیدرلینڈ میں پکڑی گئی
-
بھارت میں 66 سال کے دوران پہلی مرتبہ کسی خاتون کو پھانسی دینے کی تیاریاں
-
آرمینیائی وزیراعظم نے فوج کے سربراہ کو برطرف کردیا
-
آرمینیا میں مارشل لاء نافذ کر دیے جانے کا امکان
-
افغانستان، گاڑی کے انجن میں پانی بھرنے سے دھماکا،10افراد ہلاک
-
سعودی عرب میں ماہ رمضان کے آغاز کی تاریخ کا اعلان
-
امارات میں خاتون نے اپنے سابق شوہر سے انوکھا بدلہ لے لیا
-
شارجہ میں کاروباری مراکز اورفوڈ پوائنٹس کے ملازمین پر کڑی شرط عائد ہو گئی
-
سعودی حکومت نے غیر ملکیوں سے شادی رچانے والی خواتین اور مردوں کو بیرون ملک سفرکی اجازت دے دی
-
سعودی عرب سے تین ہفتوں میں 18 ہزار پاکستانی واپس آ گئے
-
چین میں غربت کے خاتمے کی کوششوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والوں کے لئے اعزازی تقریب کا انعقاد
-
سعودی عرب کے نیوم جزیرہ پر بین الاقوامی سیاحوں کو کیا کیا سہولیات دی جائیں گی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.