گریڈ 20 کا افسر نہیں، جو پارٹی نوٹس کا جواب دوں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لیاقت علی جتوئی کا پارٹی کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس پر شدید ردِعمل
مقدس فاروق اعوان جمعرات 25 فروری 2021 12:42
(جاری ہے)
بے شک کورٹ مجھے نوٹس بھیجے ، بتاؤں گا کس طرح ٹکٹ دیا گیا۔اس معاملے میں اکیلا نہیں ، میرے ساتھ پوری ٹیم ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے الزام لگایا کہ 2018 کے انتخابات میں مجھے ساز سے ہرایا گیا،لیاقت جتوئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیف اللہ ابڑو کو میں نہیں پہچانتا، انھوں نے کب سیاست میں قدم رکھا۔
انہوں نے کہا کہ بے شک کورٹ مجھے نوٹس بھیجے، بتائوں گا کس طرح ٹکٹ دیا گیا، اس معاملے میں اکیلا نہیں، میرے ساتھ پوری ٹیم ہے۔لیاقت جتوئی نے کہا کہ میری ٹیم میں وہ لوگ ہیں جو الیکٹیبل ہیں۔واضح رہے کہ بدھ کو نوٹس تحریک انصاف کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کے سربراہ سلمان آفتاب کی جانب سے جاری کیا گیا ،لیاقت جتوئی سے انکے متنازعہ بیان پر 7 روز میں وضاحت طلب کرلی گئی ۔ نوٹس میں کہاگیاکہ آپ نے پارٹی قیادت کیخلاف گفتگو کی اور سنگین الزام تراشی کی،آپ کا طرزِ عمل جماعتی پالیسی اور آئین کی صریح خلاف ورزی ہے۔نوٹس میں کہاگیاکہ کارروائی کیلئے معاملہ سندھ کے مغربی ریجن کی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کو بھجوایا جارہا ہے، مغربی سندھ ریجن کی قائمہ کمیٹی 7 روز میں معاملے پر کارروائی کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.