نواز شریف کاپرویز رشید کو پارٹی میں اہم عہدے سے نوازنے کا فیصلہ
قائد ن لیگ نواز شریف نے سینیٹ انتخابات کے لیے نااہل ہونے کے بعد پرویز رشید کو پارٹی میں بڑا عہدہ دینے کی ہدایت کی ہے، جلد ہی وہ ن لیگ کے تیسرے نواز شریف ہوں گے۔سینئر صحافی راناعظیم کا دعویٰ
مقدس فاروق اعوان جمعرات 25 فروری 2021 14:50
(جاری ہے)
نواز شریف نے ہدایت جاری کی ہے کہ پرویز رشید کو اہم ترین عہدہ دیا جائے گا حالانکہ سب سے اہم عہدہ پرویز رشید کے پاس ہی ہے۔
یوں سمجھیں کہ نواز شریف اور مریم نواز کا سب کچھ پرویز رشید کے پاس ہی ہے۔نواز شریف کی ہدایت پر جلد پرویز رشید کو بڑا عہدہ دیا جائے گا اور جلد ہی وہ ن لیگ کے تیسرے نواز شریف ہوں گے۔حمزہ شہباز اور شہباز شریف سائیڈ لائن ہوں گے۔پارٹی نواز شریف، مریم نواز اور پرویز رشید کے حوالے ہو گی۔مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے :۔واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے معزز جج پر مشتمل الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید کو سینیٹ انتخابات کے لیے نااہل قرار دیدیا۔ جسٹس شاہد وحید نے ریمارکس دئیے کہ پرویز رشید نے اپیل میں کہیں نہیں کہا وہ پنجاب ہائوس میں نہیں رہے۔الیکشن ٹریبونل کے سنگل رکنی بینچ جسٹس شاہد وحید نے پرویز رشید کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا جسے بعد ازاں سناتے ہوئے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے پرویز رشید کو سینیٹ انتخاب کے لیے نااہل قرار دے دیا۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.