
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ اور یوبی ایل کے درمیان معاہدے پر دستخط
جمعرات 4 مارچ 2021 22:35

(جاری ہے)
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ندیم خان، قائم مقام سی ای او اورگروپ چیف فنانشل آفیسر، پی ٹی سی ایل گروپ نے کہاہمیں خوشی ہے کہ یوبی ایل نے اپنی کاروباری اور آئی ٹی سے متعلق ضروریات کو پوراکرنے کیلئے جدید، محفوظ اور قابل بھروسہ سہولت کے حصول کیلئے پی ٹی سی ایل کوایک قابل اعتماد شراکت دار کے طور پر منتخب کیا ہے۔
پی ٹی سی ایل اپنے کارپوریٹ صارفین کوجدید ترین سلوشز فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے تاکہ وہ اپنے صارفین پر اعتماد قائم کرسکیں۔ قومی کمپنی ہونے کے ناطے ہمارا مقصد صارفین کوان کے مقاصد کے حصول کیلئے بااختیار بنانا اور ان کے کاروبار کی ترقی کیلئے انہیں مزید معاونت فراہم کرنا ہے۔اس اشتراک پر اظہار خیال کرتے ہوئے، شہزاد دادا، صدر و سی ای او، یوبی ایل نے کہا پاکستان کا بہترین ڈیجیٹل بینک ہونے کی حیثیت سے یو بی ایل جدید ترین ٹیکنالوجیز کے استعمال میں ہمیشہ سرکردہ بینک رہا ہے۔ہم صارفین کو محفوظ اور قابل بھروسہ ماحول میں بہترین سلوشنز کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ یہ شراکت داری ہماری تذویراتی ترجیحات پر عمل درآمدکرانے میں سودمند ثابت ہوگی جس میں آپریشنل کارکردگی اور صارفین کیلئے بہترین سروس شامل ہے۔پی ٹی سی ایل کاروباری صارفین کو جدید اورمضبوط ترین آئی ٹی سلوشنز اور سروسزکی فراہمی جاری رکھے گا تاکہ وہ موثر انداز میں اپنی کاروباری سرگرمیاں جاری رکھ سکیں اور ان کا ڈیٹا محفوظ رہے۔مزید قومی خبریں
-
بہاولپور میں مسافر کوچ کی کار کو ٹکر، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
-
صوبہ جل رہا ہے اور گنڈاپور لاؤ لشکر کے ساتھ پنجاب فتح کرنے نکلے ہوئے ہیں
-
مریدکے،سی سی ڈی پولیس پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ہلاک ہو گیا
-
ایس آئی ایف سی کے 2برس، ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں اضافہ
-
190ملین پانڈ کیس، شہزاد اکبر کا کرپشن میں مرکزی کردار ثابت ہوگیا
-
ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
-
پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا
-
جلائو گھیرا ئومقدمات میں اعجاز چوہدری کی ضمانت درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی قیادت میں محکمہ تحفظِ نباتات میں اصلاحات اور سخت کارروائیوں کا آغاز
-
جنگی حیات کے تحفظ کے لئے قوانین کا سختی سے نفاذ کیا جائیگا، مصدق ملک
-
ساہیوال ، دوست نے قرض واپسی کے تقاضے پردوست کو زہردے کرہلاک کردیا، مقدمہ درج
-
لاہور میں نیلاگنبدکے علاقے میں زیرزمین پارکنگ پلازہ بنے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.