الیکشن کمیشن پر الزامات، وزیراعظم مشکل میں پھنس سکتے ہیں
آج سے پہلے کسی وزیراعظم نے الیکشن کمیشن پر ایسے باتیں نہیں کیں،الیکشن کمیشن عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بھی کر سکتا ہے۔ سینئر صحافی حامد میر کا تجزیہ
مقدس فاروق اعوان جمعہ 5 مارچ 2021 12:20
(جاری ہے)
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 225 کے تحت کسی بھی الیکشن تنازعے کو طے کرنے کے لیے ایک انتخابی عذرداری کسی ٹربیونل کے سامنے کی جاتی ہے۔
اگر آئینی راستہ اختیار نہیں کر رہے اور آپ تقریر کے ذریعے وزیراعظم اس طرح الیکشن کمیشن پر تنقید کر رہا ہے تو اس پر آئینی ماہرین کہتے ہیں کہ الیکشن ایکٹ 2017ء ہے۔اس کے سیکشن 10 پر غور کرنے کی ضرورت ہے،الیکشن کمیشن کے پاس پاور ہائیکورٹ کے ہیں۔اس پر توہین عدالت کے تحت سماعت ہو سکتی ہے۔واضح رہے کہ کہ الیکشن کمیشن وزیراعظم عمران خان کے بیان پر آئینی حدود میں رہتے ہوئے ردعمل دے گا۔ خیال رہے کہ قوم سے خطاب کے دوران وزیراعظم پاکستان عمران خان نے الیکشن کمیشن پر جمہوریت کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ ہونے دی۔ الیکشن کمیشن اوپن بیلٹ کے ذریعے الیکشن کروا سکتا تھا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.