اسلام آباد چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کرن کلب اور ذیشان کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل)ہوگا

جمعہ مارچ 20:58

اسلام آباد چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کرن کلب اور ذیشان کلب کی ٹیموں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2021ء) اسلام آباد چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کرن کلب اور ذیشان کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل)ہفتہ کو ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گرائونڈ اسلام آباد میں ہوگا جبکہاتوار کو ینگسٹرز اور کیپیٹل رضوان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ایونٹ میں اسلام آباد کی بہترین 28 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :