
ویکسین اثر دکھا رہی ہے، اموات کم ہوگئیں، برطانوی وزیر صحت
بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لئے اضافی 79 ملین پائونڈ دیئے جائیں گے،برطانوی وزیرصحت
ہفتہ 6 مارچ 2021 12:02

(جاری ہے)
میٹ ہینکاک کے مطابق اکتوبر کے بعد اسپتال میں داخلے کی شرح کم ترین سطح پرآگئی ہے۔
اسپتالوں میں داخل افراد کی تعداد 12,136 ہے، یہ تعداد زیادہ ہے۔ ڈیٹا درست سمت میں جانے کی تصدیق کررہا ہے۔ ڈیٹا کی بنیاد پر ہی پابندیاں اٹھائی جائیں گی۔ برطانوی وزیر صحت نے مزید بتایا کہ بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لئے اضافی 79 ملین پائونڈ دیئے جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ این ایچ ایس ورکرزکی تنخواہ میں ایک فیصد اضافہ حالات کے مطابق ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.