آزاد رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ جب ایوان سے باہر جانے لگے تو انہیں اجازت نہ ملی

ہفتہ 6 مارچ 2021 13:30

آزاد رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ جب ایوان سے باہر جانے لگے تو انہیں اجازت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2021ء) آزاد رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ جب ایوان سے باہر جانے لگے تو انہیں اجازت نہ ملی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو جب قومی اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے لئے ڈویژن ہو رہی تھی اس وقت محسن داوڑ اٹھ کر باہر جانے لگے تو انہیں اجازت نہ ملی کیونکہ اس وقت ایوان کے داخلی دروازے بند کردیئے گئے۔