وزیراعظم عمران خان ہفتہ کو آف وائٹ شلوار قیمض زیب تن کرکے ایوان میں آئے

ہفتہ 6 مارچ 2021 13:33

وزیراعظم عمران خان ہفتہ کو آف وائٹ شلوار قیمض زیب تن کرکے ایوان میں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2021ء) وزیراعظم عمران خان ہفتہ کو آف وائٹ شلوار قیمض زیب تن کرکے ایوان میں آئے۔ ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لئے وزیراعظم جب ایوان میں آئے تو انہوں نے آف وائٹ شلوار قیمض اور میچنگ ویسٹ کوٹ پہن رکھی تھی۔

متعلقہ عنوان :