فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
الیکشن کمیشن کو میرے خلاف نااہلی کیس سے روکا جائے۔ فیصل واوڈا کی استدعا
سمیرا فقیرحسین
پیر 8 مارچ 2021
12:02
(جاری ہے)
یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے فیصل واوڈا کے نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا گیا تھا جس میں عدالت نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا تھاکہ فیصل واوڈا بادی النظر میں جھوٹا ہے، الیکشن کمیشن جھوٹے بیان حلفی پر مناسب حکم جاری کرے، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے وقت امریکی شہری تھے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فیصل واوڈا کے نااہلی کیس میں 13صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا تھا۔ جبکہ الیکشن کمیشن میں بھی فیصل واوڈا کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی۔ خیال رہے کہ قومی اسمبلی کے ممبر فیصل واوڈا نے سینیٹ الیکشن کے لیے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیا جس کے بعد انہوں نے سینیٹ انتخاب میں حصہ لیا اور سینیٹر منتخب ہو گئے۔ واضح رہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے فیصل واوڈا کی چھوڑی نشست این اے249 پر ضمنی انتخاب کے لیے مسلم لیگ ن کے امیدوار سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو نامزد کیا تھا۔ یہ سیٹ فیصل واوڈا کے سینیٹ الیکشن لڑنے کے باعث خالی ہوئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
شام میں امید کا انحصار تعمیرنو اور اعتماد کی بحالی پر، یو این چیف
-
جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کا حملہ، دو سگے بھائیوں سمیت 4 پاکستانی شہری جاں بحق
-
آبنائے ہرمز میں مقررہ راستہ چھوڑنے والا آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، ایرانی میڈیا
-
فیروزوالہ میں بارش کا پانی ایک ہی گھر کے 3 بچوں کی جان لے گیا
-
کشمور ہو یا کشمیر، میرپور ہو یا میر پور خاص، کوئی اپنے حق پر کسی کو ڈاکا نہیں ڈالنے دے گا . بلاول بھٹو
-
رانا ثناءاللہ پیپلزپارٹی پر 3 ہزار ارب روپے کی کرپشن کے اپنے ہی الزام پر سوال سن کر برہم
-
بسیں بھیج کر پری پول دھاندلی کی گئی‘الیکشن کمیشن نے جان بوجھ کر وفاقی وزیروں اور پنجاب حکومت کے خلاف ایکشن نہیں لیا.شرجیل میمن
-
کروشیا :سمندر میں ڈوبے قدیم جہاز سے سونے کے سکوں‘زیورات اور جوہرات پر مشتمل خزانہ دریافت
-
رجب بٹ کیخلاف نیا مقدمہ درج، لاہور کے ایک کیفے میں لڑائی جھگڑے اور فائرنگ کا الزام
-
وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات نے شہبازشریف کے دانش سکول سسٹم کو مہنگا قراردے دیا
-
حملے دوبارہ شروع ہوئے تو جنگ مزید پھیل جائے گی،ایران کی امریکا کو نئی وارننگ،
-
میاں صاحب! برا نہ مانیے۔۔ بلاول بھٹو زرداری کا نواز شریف کو براہِ راست سیاسی پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.