شاہنواز دھانی، محمد وسیم کو دورہ جنوبی افریقہ،زمبابوے کیلئے قومی سکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان
آل راؤنڈر محمد حفیظ اور عماد وسیم کی بھی قومی ٹیم میں واپسی متوقع
بدھ 10 مارچ 2021 22:57
(جاری ہے)
پی ایس ایل 6 میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بائولر شاہنواز دہانی اور وسیم نے رواں سال کے ٹورنامنٹ کے ایڈیشن میں کھیلے گئے 4 میچوں میں 12 وکٹیں حاصل کیں۔
سینئر آل راؤنڈر محمد حفیظ اور عماد وسیم کی بھی قومی ٹیم میں واپسی متوقع ہے۔ دریں اثنائ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کپتان بابر اعظم اور ہیڈ کوچ مصباح الحق سے جنوبی افریقہ کے دورے کے لئے حکمت عملی تیار کرنے کے لئے الگ الگ ملاقات کی۔ میٹنگ میں دورے کے لئے کوویڈ 19 ایس او پیز اور کھلاڑیوں کے لئے بائیو سیفٹی بلبل کے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.