آل پاکستان شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج ہوگا

اتوار 14 مارچ 2021 20:05

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2021ء) آل پاکستان شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج بروز پیر 15مارچ کو صبح 9 بجے نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میں ہو گا، 12 بجے دن تقریب میں جمعیت علما اسلام صوبہ سندھ کیجنرل سیکریٹری علامہ راشد محمود سومرو، ڈپٹی کمشنر حیدرآباد، فواد غفار سومرو، ایم پی ایز شرجیل انعام میمن، جام خان شورو خصوصی شرکت کریں گے۔