
یوم پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2021 کا مقابلہ کالج سٹیڈیم میں باچا اکیڈمی لورلائی اور ینگ باچاخان کلب لورالائی کے درمیان کھیلاگیا
جمعہ 26 مارچ 2021 22:29
(جاری ہے)
ووشو کنگفو کے کھیلاڑیوں جس میں چھوٹے بچے بھی شامل تھے نے ماسٹر قیصر کے سربراہی میں باکسنگ ،تلواربازی جمناسٹک ،لاٹھی بازی ،فری فائنڈسیلف ڈیفنس اور دیگر دلچسپ کھیلوں کامظاہرہ کاکیا ،آخر میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر لورالائی فیاض علی نے کہا کہ کھیل انسانی صحت کے لئے نہایت ضروری ہے صحت مند جسم ہی میں صحت مند دماغ ہوتاہے کھیلوں کے میدان آباد ہو ں تو ہسپتالوں پر رش کم ہوجائے گا انہوں نے آئندہ بھی اس طرح کھیلوں کے ٹورنامنٹ منعقد کرانے کا اعلان کیا ۔
انہوں نے ووشو کنگفوکے ماسٹر قیصر کو نقد 10 ہزار روپے دئے جبکہ انجمن تاجران کے ضلعی صدر یعقوب شاہ کا کڑ نے بادشاہ اکیڈمی اور پولیس رسی کشی ٹیم کے لئے 5,5ہزار نقد دینے کا اعلان کیا اور چیف آفیسر محمد علی زہری نے بھی میچ ریفری کے لئے دس ہزار روپے نقددینے کا اعلان کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر(کراچی ریجن) شروع ہوگئی، پہلے روزصرف زون پانچ اور زون سات کا میچ شروع ہو سکا ۔
-
ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ 2025 ہالینڈ نے جیت لی
-
کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی عرب کے النصر کلب کے ساتھ ہوئے نئے معاہدے کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
سٹار ویسٹ انڈین کرکٹر پر 11 خواتین سے زیادتی کا الزام
-
لاہور قلندر نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کوئٹہ سے کر دیا ہے، سی ای او عاطف رانا
-
بمراہ کا وسیم اکرم سے موازنہ کوئی احمق ہی کرسکتا ہے، سابق پاکستانی باولر کا بڑا بیان
-
ٹاپ سیڈڈ ٹیلر فریٹز ایسٹبورن اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
مایا جوائنٹ ایسٹبورن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں داخل
-
'ایک دن میں 800 گیندیں کھیلتا تھا': خواجہ نافع نے سکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ کی تربیت کی تفصیلات بتادیں
-
زمبابوے اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ (ہفتہ سے )شروع ہوگا
-
کینگروز کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 92رنز کے ساتھ مجموعی 82رنز کی برتری حاصل
-
’چھوٹا قصبہ بڑے خواب‘، لیاری فٹبال اکیڈمی کو ناروے کپ میں انٹری مل گئی، ویڈیوجاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.